چائلڈپروٹیکشن بیورو میں محفل میلاد کا انعقاد

جمعرات 1 دسمبر 2016 22:55

ملتان۔یکم دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2016ء)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیوروملتان آفس میں ماہ ربیع الاول کی آمدکے سلسلہ میں محفل میلاد منعقدکی گئی ۔

(جاری ہے)

ادارے میں مقیم بچوں نے نعتیں پڑھیں ۔ادارہ آفیسر محمدسمیع احمدنے بچوں کوحضورپاکؐکی سیرت پاک اورانکی ولادت بارے تفصیلی بتایا۔اس موقع پرادارہ سٹاف توشیبہ رمضان ،لیزاتبسم ،نویدمختار ،فیصل منیرسمیت دیگرنے شرکت کی۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں