شارٹ ٹوکن اورغیررجسٹرڈگاڑیوں کے خلاف جنرل ہولڈاپ
تازہ ترین : 1

شارٹ ٹوکن اورغیررجسٹرڈگاڑیوں کے خلاف جنرل ہولڈاپ

ملتان ۔30نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 نومبر2016ء)محکمہ ایکسائز اینڈٹیکسیشن پنجاب ملتان کی طرف سے شارٹ ٹوکن اورغیررجسٹرڈگاڑیوں کے خلاف جنرل ہولڈاپ کیاگیا۔ایکسائز اینڈٹیکسیشن آفیسرملتان یوسف ورک نے بتایاکہ شہرکے مختلف مقامات پرایکسائز کی ٹیموںنے مجموعی طوپر1688گاڑیوں کو چیک کیاگیا۔انہوںنے بتایاکہ اس چیکنگ کے دوران 21غیررجسٹرڈگاڑیاں پکڑی گئیں جبکہ شارٹ ٹوکن ٹیکس والی 197گاڑیوں کے چالان بھی کئے گئے۔
وقت اشاعت : 30/11/2016 - 23:25:07

اپنی رائے کا اظہار کریں