میپکونے 84ملازمین کو میرج گرانٹ دینے کے احکامات جاری کردیئے
تازہ ترین : 1

میپکونے 84ملازمین کو میرج گرانٹ دینے کے احکامات جاری کردیئے

ملتان ۔30نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 نومبر2016ء)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)اتھارٹی نے 84ملازمین کو ان کی اور بیٹیوں کی شادی کے لئے مجموعی طورپر43لاکھ20 ہزارروپے میرج گرانٹ دینے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔یہ رقم 40ملازمین میں 20ہزارروپے فی کس کے حساب سے اور 44ملازمین میں 80 ہزار روپے فی کس کے حساب سے تقسیم کی جائے گی ۔
وقت اشاعت : 30/11/2016 - 23:24:11

اپنی رائے کا اظہار کریں