ملتان سے ریاض جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز میں فنی خرابی
تازہ ترین : 1

ملتان سے ریاض جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز میں فنی خرابی

ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 نومبر 2016ء): ملتان سے ریاض جانے والی پرواز میں فنی خرابی پیدا ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سے ریاض جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز این ایل 763 میں فنی خرابی پیدا ہو گئی جس کے باعث پرواز لو ائیر پورٹ پر ہنگامی طور پر لینڈ کر لیا گیا ہے۔ طیارے میں موجود تمام مسافر اور عملہ محفوظ ہے۔

وقت اشاعت : 30/11/2016 - 11:24:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں