سابق آرمی چیف جنرل (ر)راحیل شریف کی خدمات کوخراج تحسین پیش کر نے کیلئے ملتان میں ..
تازہ ترین : 1
سابق آرمی چیف جنرل (ر)راحیل شریف کی خدمات کوخراج تحسین پیش کر نے کیلئے ..

سابق آرمی چیف جنرل (ر)راحیل شریف کی خدمات کوخراج تحسین پیش کر نے کیلئے ملتان میں نوجوا ن کاسائیکل مارچ

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 نومبر2016ء)سابق آرمی چیف جنرل (ر)راحیل شریف کی خدمات کوخراج تحسین پیش کر نے کیلئے ملتان میں نوجوا ن نے سائیکل مارچ کیا۔سائیکل پرشہربھرکا چکر لگانے والے نوجوان ثاقب رحمان کا کہنا تھا کہ جنرل (ر)راحیل شریف کی ملک وقوم کیلئے خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی۔ان کی خدمات کوسلام پیش کرنے کیلئے پورے شہرکاچکرلگارہاہوں۔اس موقع پر نوجوان نے اپنی سائیکل کوسلام راحیل شریف اورانکی تصویرسے سجارکھاتھا۔
وقت اشاعت : 29/11/2016 - 21:58:23

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں