زکرین فیڈریشن آف بائیوٹیکنالوجی کے زیراہتمام فن گالا کا اہتمام
تازہ ترین : 1

زکرین فیڈریشن آف بائیوٹیکنالوجی کے زیراہتمام فن گالا کا اہتمام

ملتان۔28 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 نومبر2016ء) بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان انسٹی ٹیوٹ آ ف مالیکورل اینڈ بائیوٹیکنالوجی میں’’ زکرین فیڈریشن آف بائیوٹیکنالوجی‘‘ کے زیراہتمام ایک روزہ فن گالا کا اہتمام کیاگیا جس کا افتتاح ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد بابر نے اپنی فیکلٹی کے ہمراہ کیا۔․فن گالا میں اساتذہ اور طلباء نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔ فن گالا میں مختلف انواع کے سٹال لگائے گئے ۔ جن میں کھانے پینے اور گیمز شامل تھیں۔ ڈائریکٹر اور فیکلٹی ممبران نے ہر سٹال کا دورہ کیا ۔
وقت اشاعت : 28/11/2016 - 22:51:50

اپنی رائے کا اظہار کریں