ملتان میں موسم خشک رہے گا‘ محکمہ موسمیات

اتوار 27 نومبر 2016 21:30

ملتان۔27 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 نومبر2016ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم خشک رہے گا جبکہ صبح کے وقت کہر کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروزاتوار ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 28.1اور کم سے کم13.8ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صح آٹھ بجے 83فیصد اورشام پانچ بجی42فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں