غیرت کے نام پر قتل نہیں ہوتا شہادت ہوتی ہے ،ْ مفتی عبد القوی
تازہ ترین : 1
غیرت کے نام پر قتل نہیں ہوتا شہادت ہوتی ہے ،ْ مفتی عبد القوی

غیرت کے نام پر قتل نہیں ہوتا شہادت ہوتی ہے ،ْ مفتی عبد القوی

قندیل بلوچ کے قاتلوں کو سزائے موت دی جانی چاہیے ،ْ گفتگو

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 نومبر2016ء)معروف عالم دین مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل نہیں ہوتا شہادت ہوتی ہے ،ْقندیل بلوچ کے قاتلوں کو سزائے موت دی جانی چاہیے۔ اپنے مدرسے میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے مفتی عبدالقوی نے کہا کہ شریعت کی رو سے سعودی حکومت خواجہ سرائوں کے عمرے پر پابندی نہیں لگا سکتی۔خواجہ سرائوں کے عمرے پرپابندی کے متعلق سعودی سفارتخانے سے ر ابطہ کیا ہے۔سعودی سفارت خانے کے جواب کاانتظارہے۔
وقت اشاعت : 26/11/2016 - 18:32:01

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں