ملتان میں موسم خشک ،جبکہ صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی،محکمہ موسمیات

جمعہ 25 نومبر 2016 21:49

ملتان۔25 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک ،جبکہ صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت27.5اورکم سے کم 12.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب82فیصداورشام5 بجی39فیصدریکارڈکیاگیا۔آج ہفتہ کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر46منٹ پرطلوع اورشام5بجکر15منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں