غیرت کے نام پر قتل نہیں ہوتا، شہادت ہوتی ہے،قندیل بلوچ کے قاتلوں کو سزائے موت دی جانی چاہیے، شریعت کی رو سے سعودی حکومت خواجہ سراؤں کے عمرے پر پابندی نہیں لگا سکتی

معروف عالم دین مفتی عبدالقوی کی ملتان میں صحافیوں سے گفتگو

جمعہ 25 نومبر 2016 21:00

غیرت کے نام پر قتل نہیں ہوتا، شہادت ہوتی ہے،قندیل بلوچ کے قاتلوں کو سزائے موت دی جانی چاہیے، شریعت کی رو سے سعودی حکومت خواجہ سراؤں کے عمرے پر پابندی نہیں لگا سکتی

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 نومبر2016ء) معروف عالم دین مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل نہیں ہوتا شہادت ہوتی ہے۔قندیل بلوچ کے قاتلوں کو سزائے موت دی جانی چاہیے۔خواجہ سراؤں کے عمرے پرپابندی کے متعلق سعودی سفارتخانے سے ر ابطہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ملتان میں اپنے دینی مدرسے میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا کہ شریعت کی رو سے سعودی حکومت خواجہ سراؤں کے عمرے پر پابندی نہیں لگا سکتی۔خواجہ سراؤں کے عمرے پرپابندی کے متعلق سعودی سفارتخانے سے ر ابطہ کیا ہے۔سعودی سفارت خانے کے جواب کاانتظارہے۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں