ملتان میں موسم ابرآلود،صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔محکمہ موسمیات
تازہ ترین : 1

ملتان میں موسم ابرآلود،صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔محکمہ موسمیات

ملتان۔24 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 نومبر2016ء)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میں موسم ابرآلود،صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26.3اورکم سے کم 12.6سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 83 فیصداورشام 5 بجے 43فیصدریکارڈکیاگیا۔آج جمعہ کے روزملتان میں سورج صبح 6 بجکر 45 منٹ پر طلوع اور شام 5 بجکر 15منٹ پرغروب ہوگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 24/11/2016 - 21:21:50

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :