ملتان کے تاجروں کا ایل او سی پر بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاج ، پش اپس لگ کر بھارت ..
تازہ ترین : 1

ملتان کے تاجروں کا ایل او سی پر بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاج ، پش اپس لگ کر بھارت کو دو ٹوک پیغام، ترنگا نذر آتش

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 نومبر2016ء) ملتان کے تاجروں نے ایل او سی پر بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا اور پش اپس لگ کر بھارت کو دو ٹوک پیغام دیا کہ وہ بھارتی جارحیت سے دبنے والے نہیں ہیں‘مظاہرین نے بھارتی پرچم بھی نذر آتش کیا۔ بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق ملتان کے تاجروں نے بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے پش اپش لگا کر بھارت کو پیغام دیا کہ وہ بھارتی جارحیت سے عدبنے والے نہیں ہیں اور اگر کسی نے بھی پاکستان کی طرف ملی آنکھ سے دیکھا تو وہ اس کا منہ توڑ جواب دینگے۔ مظاہرین نے بھارتی پرچم بھی نذر آتش کیا۔ …(رانا)

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/11/2016 - 20:56:25

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :