شہباز شریف نے مٹیاری میں خطاب کے دوران سندھی میں کہا کہ مکھے گال سمجھ آندی آ، ستھرو گال کریندا میں، مانڑی گال سنو

منگل 8 مئی 2018 23:59

مٹیاری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 مئی2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر ووزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے سندھ کے علاقے مٹیاری میں خطاب کے دوران سندھی زبان کا استعمال بھی کیا اور کہا کہ مکھے گال سمجھ آندی آ، ستھرو گال کریندا میں، مانڑی گال سنو۔

(جاری ہے)

منگل کو مٹیاری میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا جلسہ ہوا جس سے میاں شہباز شریف نے دھواں دھار خطاب کیا ۔ اپنے خطاب میں وہ ٹوٹی پھوٹی سندھی زبان کے جملے بھی بولتے رہے ۔انہوں نے کہا کہ مکھے گال سمجھ آندی آ، ستھرو گال کریندا میں، مانڑی گال سنو۔جس پر حاضرین خوش بھی ہوئے اور انہوں نے تالیاں بھی بجائیں ۔

مٹیاری میں شائع ہونے والی مزید خبریں