فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان میں دہشت گروں کے ٹھکانے نہیں ہیں،وقت آ گیا ہے کہ افغان مہاجرین کو واپس بھیجا جائے، آرمی چیف
مقدس فاروق اعوان اتوار 18 فروری 2018 11:01
(جاری ہے)
27لاکھ سے زیادہ افغان مہاجرین ابھی تک پاکستان میں ہیں۔افغان مہاجرین کی واپسی تک دہشت گردی کا مسئلہ حل نہیں ہو گا۔آرمی چیف کا کہناتھا کہ ہم وہ کاٹ رہے ہیں جو 40سال پہلے بویا تھا۔آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 250ارب ڈالر کا نقصان ہوا جب کہ 35ہزار سے زائد جانوں کی قربانی دی۔
دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں 40ہزار سے زائد افراد زخمی اور معذور ہوئے۔پاکستان نے تحریک طلبان،القاعدہ اور جماعت الاحرا کو شکست دی۔یہ تنظیمیں آج بھی افغانستان میں سرگرم ہیں۔آرمی چیف کا مزیدکہنا تھا کہ پاکستان کا امن افغانستان کے امن سے جڑا ہے۔اور دہشت گردی کو مشترکہ کوششوں سے شکست دی جا سکتی ہے۔مٹیاری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مٹیاری، جھگڑے میں فائرنگ سے زخمی 4 نوجوانوں میں سے 2 دم توڑ گئے
مٹیاری،بچوں کے جھگڑے میں فائرنگ سے زخمی 4 نوجوانوں میں سے 2 دم توڑ گئے
مٹیاری،پکنک منانے کیلئے آنے والی فیملی کے بچے دریائے سندھ میں ڈوب گئے
/مٹیاری،ہالا گرلس کالج کی ملازمہ خدیجہ میمن کو حراساں اور بدتمیزی کرنے پر وزیراعظم اور وزیراعلی سندہ ..
ہالا،کالج انتظامیہ کی مبینہ ہراسانی سے تنگ آکر معذور ملازمہ نے خوکشی کرلی
و*سندھ کے ضلع مٹیاری میں گھر کی خستہ حال دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 4بچے جاں بحق
ش*ضلع مٹیاری میں سوشل میڈیا فیس بک کی جعلی آئی ڈیز عوام کے لیے وبال جان بن
آراو پلانٹس کی تنصیب میں 92 کروڑ روپے کی خطیر کرپشن کا انکشاف
مٹیاری،برف کے کارخانے میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی
-مٹیاری، ضلع میں ماہ رمضان میں مہنگائی کاجن بیقابو ، منافع خور تاجروں کی چاندی ہوگئی
ظ*مٹیاری،ہالااور گردونواح میں غیراعلانیہ 12 سی15 گھنٹے سوئی گیس کی سپلائی معطل
wمٹیاری، ہالا کے شہریوں کو نواز لیگ کو ووٹ دینا مہنگا پڑ گیا
مٹیاری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی