بلاول بھٹو نے پارٹی چھوڑنے والوں کیلئے دروازے کھول دیے
جس نےجدوجہد کےسفرمیں میراساتھ چھوڑنا ہےوہ چلا جائےمیں نے بتیاں گل کردی ہیں،لیکن میں غریبوں کی طاقت سے آگے بڑھتا رہوں گا۔منڈی بہاؤالدین میں پارٹی کارکنان سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ پیر 7 مئی 2018 17:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی ایک نظریہ ہے اور میں اس کی میراث ہوں۔پیپلزپارٹی ، ذوالفقار بھٹو اور بے نظیر بھٹو اگر آج بھی زندہ ہیں توآپ کی وجہ سے ہے۔
دنیا کی کوئی طاقت مجھے عوام سے دور نہیں کرسکتی۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے زراعت اور اداروں کوتباہ کردیا ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ خان صاحب صرف فائرنگ کرتے ہیں۔کیاانہوں نے کے پی کے میں کوئی تعلیمی نظام بنایا؟عمران خان اور نوازشریف کی سوچ اور ایجنڈا ایک ہے۔عمران خان نوازشریف کا تسلسل ہے۔جبکہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی سیاست کی ہے۔اس سے قبل انہوں نے پھالیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مطالبہ کرتے ہیں کہ احسن اقبال کے حملہ آوروں کوکیفرکردار تک پہنچایا جائے۔نفرت کی سیاست نے ملک کواس نہج پرپہنچا دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ الیکشن میں تاخیر سے متعلق عمران خان نے اپنی خواہش کا اظہار کیا ہوگا۔سکیورٹی کا بہانہ کرالیکشن میں تاخیر نہیں کی جاسکتی۔عراق اور افغانستان میں بھی الیکشن ہوتے رہے ہیں۔مجھے کوئی قانونی وجہ نظر نہیں آرہی کہ الیکشن میں تاخیر کی جاسکے۔آئینی لحاظ سے الیکشن میں کوئی تاخیری بات نظر نہیں آرہی۔انہوں نے ایک سوال پردوٹوک کہا کہ پی ٹی آئی سے الیکشن سے پہلے اتحاد نہیں ہوسکتا۔بلاول نے کہا کہ میاں صاحب ،پروپیگنڈا کے ماہر ہیں۔مسلم لیگ ن کا کوئی بندہ جیل میں نہیں ہے۔جبکہ ہمارے لوگ توجیلوں میں بھی رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
منڈی بہاؤالدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلی پنجاب ، چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر گوجرانولہ کی خصوصی ہدایت
وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے سانحہ نوشکی بلوچستان میں جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کے لواحقین میں 60لاکھ ..
بجلی چوروں کےخلاف گھیرا تنگ ڈی پی او کی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹرز سے اہم میٹنگ
منڈی بہائوالدین، غربت سے تنگ ماں 2بچوں سمیت نہر میں کود گئی، 1بچہ جاں بحق
ٹک ٹاکر پھلو کی آڈی گاڑی خریدنے کی خبر جعلی نکلی
منڈی بہاؤ الدین کی سیاسی شخصیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان
خاتون کو بچانے کیلئے نہر میں چھلانگ لگانے والا کانسٹیبل ڈوب کر جاں بحق
منڈی بہا ئوالدین، غربت سے تنگ آکر ماں نے 3 بچوں کو زہریلی گولیاں کھلا دیں
منڈی بہاوالدین میں موسلادھاربارش،پانی محکمہ خوراک کے گودام میں داخل
ملک کی عدالتی تاریخ میں فیصلے کیلئے مصنوعی ذہانت کے سافٹ وئیر کا استعمال
پنجاب میں یورپ جیسے مناظر، دیہی علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی
منڈی بہاؤ الدین میں شدید ڑالہ باری، سڑکوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی
منڈی بہاؤالدین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار