الیکشن سے پہلے پی ٹی آئی سے اتحاد نہیں ہوسکتا،بلاول بھٹو
الیکشن میں تاخیرعمران خان کی خواہش ہوسکتی ہےقانون ایسا کچھ نہیں،سکیورٹی کا بہانہ بناکرالیکشن ملتوی نہیں کیے جاسکتے،احسن اقبال پرحملے کی تحقیقات کی جائیں۔پھالیہ میں میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 7 مئی 2018 14:53
(جاری ہے)
الیکشن میں بھرپور سیکیورٹی ہونی چاہیے۔
نہیں چاہتے کہ الیکشن میں دوسری جماعتوں کیلئے وہ صورتحال بنے جو2013ء میں پیپلزپارٹی کیلئے بنی تھی۔ انہوں نے کہا کہ سکیورٹی کا بہانہ کرالیکشن میں تاخیر نہیں کی جاسکتی۔عراق اور افغانستان میں بھی الیکشن ہوتے رہے ہیں۔ مجھے کوئی قانونی وجہ نظر نہیں آرہی کہ الیکشن میں تاخیر کی جاسکے۔آئینی لحاظ سے الیکشن میں کوئی تاخیری بات نظر نہیں آرہی۔انہوں نے ایک سوال پردوٹوک کہا کہ پی ٹی آئی سے الیکشن سے پہلے اتحاد نہیں ہوسکتا۔بلاول نے کہا کہ میاں صاحب ،پروپیگنڈا کے ماہر ہیں۔ نوازشریف پاناما کو چھپانے کیلئے ڈراما کررہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کا کوئی بندہ جیل میں نہیں ہے۔جبکہ ہمارے لوگ توجیلوں میں بھی رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اداروں سے ٹکراؤ کسی کے مفاد میں نہیں۔ انہوں نے ایک سوال پردوٹوک کہا کہ الیکشن سے پہلے پی ٹی آئی سے اتحاد نہیں ہوسکتا۔متعلقہ عنوان :
منڈی بہاؤالدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلی پنجاب ، چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر گوجرانولہ کی خصوصی ہدایت
وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے سانحہ نوشکی بلوچستان میں جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کے لواحقین میں 60لاکھ ..
بجلی چوروں کےخلاف گھیرا تنگ ڈی پی او کی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹرز سے اہم میٹنگ
منڈی بہائوالدین، غربت سے تنگ ماں 2بچوں سمیت نہر میں کود گئی، 1بچہ جاں بحق
ٹک ٹاکر پھلو کی آڈی گاڑی خریدنے کی خبر جعلی نکلی
منڈی بہاؤ الدین کی سیاسی شخصیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان
خاتون کو بچانے کیلئے نہر میں چھلانگ لگانے والا کانسٹیبل ڈوب کر جاں بحق
منڈی بہا ئوالدین، غربت سے تنگ آکر ماں نے 3 بچوں کو زہریلی گولیاں کھلا دیں
منڈی بہاوالدین میں موسلادھاربارش،پانی محکمہ خوراک کے گودام میں داخل
ملک کی عدالتی تاریخ میں فیصلے کیلئے مصنوعی ذہانت کے سافٹ وئیر کا استعمال
پنجاب میں یورپ جیسے مناظر، دیہی علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی
منڈی بہاؤ الدین میں شدید ڑالہ باری، سڑکوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی
منڈی بہاؤالدین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت