ندیم افضل چن کی پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت ،ْعمران خان کا خیر مقد
میری سیاست کا آغاز پیپلز پارٹی سے نہیں ہوا تھا ،ْ میرا دادا بھی رکن قومی اسمبلی تھا ،ْجلسے سے خطاب
بدھ 25 اپریل 2018 23:26
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ ہسپتالوں اور کسانوں کی حالت دیکھ کر پی ٹی آئی میں شامل ہوا۔
پی پی پی کے سابق رہنما کا کہنا تھا کہ ضیاالحق کے دور میں کوڑے کھانے والے کارکنان اور جیلوں میں جانے کے نظریے کا نام شرجیل میمن ہے تو میرے والد سے سیاست میں آتے وقت جو وعدہ کیا تھا اس لیے اگر اس نظریے کا نام شرجیل میمن ہے تو میں معافی چاہتا ہوں لیکن اگر نظریہ بھٹو تھا تو میں کل بھی بھٹو والا تھا اور آج بھی بھٹو والا ہوں۔ندیم افضل چن کا کہنا تھا کہ میرے والد کہتے تھے کہ بیٹا عمران خان کا ساتھ دو۔انھوں نے کہا کہ نواز شریف کو عمران خان کے علاوہ کوئی ایکسپوز نہیں کرسکتا ہے اور اگر بینظیر بھٹو اور ذوالفقار بھٹو کے خواب عمران خان پورا کررہا ہے تو ندیم افضل چن غیر مشروط عمران خان کا سپاہی بن کر کام کریگا۔اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ ندیم افضل چن ندیم کی تحریک انصاف میں شمولیت سے پوری پارٹی خوش ہوئی۔متعلقہ عنوان :
منڈی بہاؤالدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلی پنجاب ، چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر گوجرانولہ کی خصوصی ہدایت
وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے سانحہ نوشکی بلوچستان میں جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کے لواحقین میں 60لاکھ ..
بجلی چوروں کےخلاف گھیرا تنگ ڈی پی او کی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹرز سے اہم میٹنگ
منڈی بہائوالدین، غربت سے تنگ ماں 2بچوں سمیت نہر میں کود گئی، 1بچہ جاں بحق
ٹک ٹاکر پھلو کی آڈی گاڑی خریدنے کی خبر جعلی نکلی
منڈی بہاؤ الدین کی سیاسی شخصیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان
خاتون کو بچانے کیلئے نہر میں چھلانگ لگانے والا کانسٹیبل ڈوب کر جاں بحق
منڈی بہا ئوالدین، غربت سے تنگ آکر ماں نے 3 بچوں کو زہریلی گولیاں کھلا دیں
منڈی بہاوالدین میں موسلادھاربارش،پانی محکمہ خوراک کے گودام میں داخل
ملک کی عدالتی تاریخ میں فیصلے کیلئے مصنوعی ذہانت کے سافٹ وئیر کا استعمال
پنجاب میں یورپ جیسے مناظر، دیہی علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی
منڈی بہاؤ الدین میں شدید ڑالہ باری، سڑکوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی
منڈی بہاؤالدین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری