حب، 12مئی کے شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لیے لسبیلہ بار ایسوسی ایشن کا عدالتی کاروائی کا مکمل بائیکاٹ

ہفتہ 12 مئی 2018 23:59

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2018ء) 12مئی 2007کے شہداکی یاد میں یومِ شہداء کے لواحقین کے ساتھ یکجہتی کااظہارکرتے ہوئے لسبیلہ بار ایسوسی ایشن نے مکمل ہڑتال کیا اور عدالتی کاروائی کا مکمل بائیکاٹ بھی کیا۔

(جاری ہے)

اس کے ساتھ ساتھ لسبیلہ بارکی نومنتخب کابینہ کے عہدیداران نے بازوپر سیاہ پٹی باندھ کر احتجاج کااظہارکیا۔

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں