لسبیلہ کے علاقے میں موٹرسائیکل سے نیچے گرکر دو کمسن لڑکے جاں بحق

جمعہ 11 مئی 2018 23:50

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) لسبیلہ کے علاقے میں موٹرسائیکل سے گر کر 2لڑکے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو لسبیلہ کے علاقے ناکی کھارڑی کے قریب تیز رفتار موٹرسائیکل سے نیچے گر کر دو کمسن لڑکے من دوست اور ظفراللہ ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعشیں قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیں۔

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں