حب کے علاقے ساکران روڈ پر ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ]ایک شخص جاں بحق ]ایک زخمی

جمعرات 10 مئی 2018 18:44

اوتھل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2018ء) حب کے علاقے ساکران روڈ پر ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ایک شخص جاں بحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق لسبیلہ کے صنعتی شہر حب کے علاقے ساکران روڈ مینگل آباد کے قریب سیمنٹ سے بھرے ٹرک نمبر TKU-479 نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا۔

(جاری ہے)

جس کے نتیجے میں محمداسماعیل مری جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔جسے فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں