لسبیلہ میں پکنک منانے آئے ہوئے کراچی کا ایک جوان گڈانی سمندر جبکہ دوسرے جوان کو حب ندی نگل گیا

اتوار 15 اپریل 2018 20:10

لسبیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2018ء) میں پکنک منانے آئے ہوئے کراچی کا ایک جوان گڈانی سمندر جبکہ دوسرے جوان کو حب ندی نگل گیا دونوں کی نعشیں نکال لی گئی گھروں میں ماتم تفصیلات کے مطابق اتوار کا دن اور پکنک نہ ہو ایسا کیسے ممکن ہوسکتا ہے کراچی کے نوجوانوں نے گزشتہ روز سنڈے کو فنڈے بنانے کیلے لسبیلہ کا رخ کیا مگر 9سالہ ایان کو گڈانی کے ساحل سمندر کی بے رحم لہروں نے دبوچ لیا جبکہ 24سالہ ثاقب کو حب ندی نگل گئی پکنک پر آنے والے دونوں نوجوانوں کی نعشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثہ کے حوالے نعشیں گھر پہنچنے پر ماتم چاہ گیا.

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں