لسبیلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

پیر 2 اپریل 2018 21:11

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اپریل2018ء) لسبیلہ کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق لسبیلہ کے علاقے بیلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کا مرکز بیلہ سی28 کلو میٹر دور تھا اور زلزلہ کی شدت3.6 ریکارد کی گئی زلزلے کے جھٹکوں کلے دوران لوگ گھروں اور کاروباری مراکز سے کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تا ہم زلزلے سے کسی قسم کی جانی مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں