حب سٹی پولیس کا پانی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن ،لسبیلہ کینال سے پانی چوری کرکے کراچی سپلائی کرنے والے پانی کے 8 ٹینکرز دھر لیے

جمعرات 1 مارچ 2018 19:58

حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2018ء) حب سٹی پولیس کا پانی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن ،لسبیلہ کینال سے پانی چوری کرکے کراچی سپلائی کرنے والے پانی کے 8 ٹینکرز دھر لیے تفصیلا ت کے مطابق ایس ایس پی لسبیلہ محمد ہاشم مہمند کی ہدایت پر ایس ایچ او حب سٹی عطاء اللہ رونجھو نے ساکران روڈ آفتا ب چوک کے قریب لسبیلہ کینال سے پانی چوری کرکے کراچی لے جانے والے پانی کے 8 ٹینکرز کو تحویل میں لے لیا۔

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں