حب ڈیم میں ذخیر ہ آب صرف ایک ما ہ کا رہ گیا

جمعرات 1 مارچ 2018 19:58

حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2018ء) حب ڈیم میں ذخیر ہ آب صرف ایک ما ہ کا رہ گیا ، مستقبل قریب میں اگر با رشیں نہیں ہو ئیں تو حب میں پا نی کا سنگین بحر ان ہو نے کا خد شہ ہے ، تفصیلا ت کے مطابق بلو چستا ن اور سند ھ کے سنگم پر واقع حب ڈیم جہا ں سے لسبیلہ کینا ل کے زریعے حب و گڈانی کے شہریو ں کو پینے اور صنعتکا روں و ذمینداروں کو صنعتی و زرعی استعما ل کے لئے پا نی فر اہم کیا جا تا ہے ذخیر ہ آب صر ف ایک سے ڈیڑھ ما ہ کے لئے با قی رہ گیا ہے بتا یا جا تا ہے کہ مو جو دہ وقت میں ڈیم کے اندر پا نی کا لیول 288فٹ ہے جو ڈیڈ لیو ل سے صر ف 10فٹ اوپر ہے انہو ں نے بتا یا کہ ڈیم کے کیچمنٹ ایر یا میں اگر مستقبل قریب میں با رشیں نہیں ہو ئیں تو علا قے میں پا نی کے شدید بحر ان کا خدشہ ہے دوسری جانب لسبیلہ کینا ل سے پا نی چوری کے واقعات بھی بد ستو ر جا ری ہیں دوسری جانب پی ایچ ای کی پا ئپ لائنیں جگہ جگہ سے ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا رہیں اس طر ح روزانہ پا نی کی ایک وافر مقدار ضا ئع ہو جا تی ہے متعلقہ محکمہ کو اس جانب فو ری تو جہ دینے کی ضر ورت ہے خصوصا ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر پا ئپ لا ئنو ں کو جلد تبد یل کیا جا ئے اسطر ح حب انتظا میہ اور پو لیس کو لسبیلہ کینا ل سے پا نی چوری کیئے جا نے کے واقعات کا فو ری نو ٹس لینا چا ہیے ۔

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں