حب، مر ی چوک کے قریب فر وٹ کے خا لی کر یٹوں کے گو دام میں اچا نک آگ بھڑ ک اٹھی

بدھ 21 فروری 2018 19:33

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2018ء)مر ی چوک کے قریب فر وٹ کے خا لی کر یٹوں کے گو دام میں اچا نک آگ بھڑ ک اٹھی ،فر و ٹ کے خا لی کر یٹس جل کر خا کستر ہو گئے تفصیلا ت کے مطابق پو لیس تھا نہ ہا ئیٹ کی حد ود میں واقع مر ی چوک کے قریب فر وٹ کے خا لی کر یٹوں کے گو دام میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچا نک آگ بھڑ ک اٹھی جس نے دیکھتے دیکھتے گو دام میں رکھے خا لی کریٹوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں کر یٹس جل کر خا کستر ہو گئے، واقعہ کی اطلا ع ملتے ہی میو نسپل کا رپو ریشن حب کی فا ئر بر یگیڈنے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابوپا لیا ،ہا ئیٹ پو لیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں