حب پو لیس کی کارروائی، دو ملزمان گرفتار ،مسر وقہ مو ٹر سائیکل اور موبا ئل فو ن بر آمد

منگل 20 فروری 2018 17:44

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 فروری2018ء)گر فتا ر ملزما ن کی نشا ندہی پر ہا ئیٹ پو لیس نے مسر وقہ مو ٹر سائیکل اور موبا ئل فو ن بر آمد کر لیئے تفصیلا ت کے مطا بق ڈکیتی کے گرفتا ر دو ملزمان کی نشا ند ہی پر ایس ایچ او ہا ئیٹ شاہنو از مینگل نے ایک چھا پہ ما ر کا روائی کر تے ہو ئے مسر وقہ مو ٹر سائیکل اورمو با ئل فون بر آمد کرلیا۔

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں