پا کستا ن کو سٹ گا رڈز کی کارروائی ، اعلی کو الٹی کی شر اب اور بیئر بر آمد کرلی گئی

منگل 20 فروری 2018 17:44

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 فروری2018ء)پا کستا ن کو سٹ گا رڈز کی کا روائی ، اعلی کو الٹی کی شر اب اور بیئر بر آمد تفصیلا ت کے مطابق پا کستا ن کو سٹ گا رڈز گو ادر کے علا قہ کما نڈرکو خفیہ زرائع سے اطلا ع ملی کہ غیر ملکی شر اب اور بیئر اسمگل ہو نے کا خد شہ ہے جس پر کا روائی کر تے ہو ئے زمینی راستے کی کڑی نگر انی شر وع کر دی اور پیٹر ولنگ پا رٹیا ں تشکیل دی گئیں دوران گشت پشگا ن روڈ پر چیکنگ کے دوران پسو ( جیوانی ) کی طر ف سے آنے والی ٹیو ٹا ہا ئی لیکس کو روک کر تلا شی تو اس میں رکھی لکڑیو ں کے نیچے چھپا ئی گئی ،193غیر ملکی شر اب کی بو تلیں اور 168بیئر ز کے ٹن( مختلف اقسام ) بر آمد کی گئیں بر آمد شدہ شر اب ، بیئر اور ایک اسمگلر کو گرفتا ر کرکے گا ڑی کو حراست میں لے لیا گیا اور مذید تفتیش شر وع کر دی۔

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں