گڈانی پولیس کی کاروائی منشیات برآمد ایک ملزم گرفتار

پیر 19 فروری 2018 17:35

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2018ء) گڈانی پولیس کی کاروائی منشیات برآمد ایک ملزم گرفتار تفصیلا ت کے مطابق ایس ایس پی لسبیلہ محمد ہاشم مہمند کی ہدایت اور ڈی ایس پی حب سرکل جان محمد کھوسہ کی زیرنگرانی ایس ایچ او گڈانی رحمت اللہ چھٹہ نے پولیس پارٹی کے ہمراہ گڈانی شپ بریکنگ یارڈمیں کاروائی کرکے شاہداللہ عرف شارخ سے 1100 گرام چرس برآمد کرکے گرفتار کر لیا اور ملزم کے خلا ف مقدمہ درج کرلیا

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں