سبز ی ، پھل فر وشو ں نے ایک با ر پھر آر سی ڈی شاہر اہ کے کنا ر ے ڈیر ے جما لئے

بلدیہ سبز ی گو شت منڈی میں ویر انی کے سائے ، ٹریفک کو روانی میں شدید مشکلا ت کا سامنا ، حب انتظا میہ نے خا مو شی اختیا ر کر لی

ہفتہ 3 فروری 2018 18:44

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 فروری2018ء) سبز ی ، پھل فر وشو ں نے ایک با ر پھر آر سی ڈی شاہر اہ کے کنا ر ے ڈیر ے جما لئے بلدیہ سبز ی گو شت منڈی میں ویر انی کے سائے ، ٹریفک کو روانی میں شدید مشکلا ت کا سامنا ، حب انتظا میہ نے خا مو شی اختیا ر کر لی ، تفصیلا ت کے مطابق حب شہر کے وسط سے گز رنے والی آر سی ڈی شاہر اہ پر کر اچی بس اسٹا پ کے قریب مغر بی کنا رے پر سبز ی فر وشو ں اور پھل فر و شو ں نے ایکبا ر پھر اپنی ریڑھیا ں اور ٹھیلے کھڑے کرلیئے ہیں ، جس کے سبب حب کر اچی کے درمیان چلنے والی ٹر یفک کو مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑرہا ہے جبکہ دوسرے جانب کر وڑو ں روپے کی لا گت سے حب شہر کے وسط میں ہا ئی اسکو ل روڈ پر قائم بلدیہ سبز ی گو شت ما رکیٹ میں بھی ویر انی چھا ئی رہتی ہے حب انتظا میہ کی جانب سے آ ر سی ڈی شاہر اہ کے کنا رے قائم اس غیر قانونی سبز ی منڈی کو ختم کر نے کے لئے اقدامات اٹھا ئے گئے لیکن مو جو دہ وقت میں انتظا میہ کی جا نب سے مکمل خامو شی اختیا ر کر لی گئی ہے عوامی حلقو ں نے ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سے فور ی نو ٹس لینے اور آر سی ڈی شاہر اہ کے کنا رے قائم اس غیر قانو نی سبز ی و گو شت منڈی کے خا تمے کے لئے جلد اقداما ت اٹھا نے کا مطا لبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں