حب، پو لیس کی کا رروائی ، جو اری گر و ہ کے 2کا رند وں سمیت 6جو اری گر فتا ر ، دائو پر لگی 14ہزار سے زائد رقم بر آمد

جمعرات 1 فروری 2018 18:18

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2018ء) ہا ئیٹ پو لیس کی کا روائی ، جو اری گر و ہ کے 2کا رند وں سمیت 6جو اری گر فتا ر ، دائو پر لگی 14ہزار سے زائد رقم بر آمد تفصیلا ت کے مطابق ایس ایچ اوہا ئیٹ محمد عار ف بلو چ نے پو لیس پا رٹی کے ہمر اہ نظر چورنگی کے قریب چھا پہ ما رکا روائی کر تے ہو ئے جو اری گر وہ کے دوکار ندو ں سمیت 6 جو اری گر فتا ر کر لیئے پو لیس کے مطابق گر فتا ر ملزمان کے قبضے سے دائو پر لگی 14ہز ار 2سوروپے کی نقد رقم ، 6عدد پر چی بک اور3 مو با ئل فو نز بر آمد کر لئے ۔

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں