فرنٹیئرکور بلوچستان نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سارونہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا

منگل 16 جنوری 2018 22:22

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جنوری2018ء) فرنٹیئرکور بلوچستان نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سارونہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمدکرکے قبضے میں لے لیاہے ۔

(جاری ہے)

سیکورٹی ذرائع کے مطابق ایف سی حب اور حساس ادارروں کی سارونہ کے علاقے میں کاروائی ٹریپوڑی میں کارروائی اس موقع پر کالعدم تنظیم کی جانب سے تخریبی کاروائیوں کی غرض سے پہاڑی علاقے میں چھپایا گیا بھاری مقدار میں اسلحہ برآمدکرلیااسلحہ میں آرگس 44رانڈ، ایک آرپی جی 7 رانڈ ٹویلو پائینٹ سیون کے 25 رانڈ 7عدد او جی آئی 40Mm اینٹی پسنل کے 7رانڈ ایک سیٹلائیٹ فون اور وائر لیس سیٹ وں کے علاوہ دیگر اسلحہ شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں