حب ،بی این پی عوامی لیبر سیکریٹری واجہ نور احمد بلوچ کی مرحوم ملک موسیٰ مری کے نوجوان فرزند کی وفات پر اہل خانہ سے تعزیت

ہفتہ 6 جنوری 2018 19:49

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جنوری2018ء) بی این پی عوامی کے مرکزی لیبر سیکریٹری واجہ نور احمد بلوچ مرکزی سینٹر کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر عبیداللہ مری ،ضلعی آرگنائزر KBمگسی،ڈاکٹر شوکت جتک ،انور گشکوری ،اکبر آسکانی ،ہدایت اللہ مینگل ،حافظ حبیب اللہ،آصف بلوچ نے مرحوم ملک موسیٰ مری کے نوجوان فرزند محمد نواز مری کی وفات ان کے گھر ساکران اور جام کالونی میں ڈاکٹر افضل مری،حاجی نواز خان مری کے رشتہ دار کی وفات پر ان کے گھر جام کالونی جاکر ان سے تعزیت کی اور انہوں نے اللہ تعالیٰ سے مرحوم کی بلند درجات کیلئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ ان کے لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائے اور مرحوم کو اللہ تعالیٰ اپنے جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں