پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت حسین اور اداکار حمزہ علی عباسی کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اور حمزہ علی عباسی کے درمیان ٹویٹر پر ہونے والی بحث نے کئی سوالات کھڑے کر دئیے
مقدس فاروق اعوان پیر 25 جون 2018 11:34
(جاری ہے)
جس کا جواب حمزہ علی عباسی نے کچھ یوں دیا کہ اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہتے ہیں کہ آخری وقت میں ایک ایسا وقت بھی آئے گا جب اسلام کا نام دنیا میں دھوکہ دہی پھیلانے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔
اور بھیڑوں کا لباس پہن کر عوام میں نیکی ظاہر کی جا ئے گی۔ان کی زبان شکر سے بھی زیادہ میٹھی ہو گی۔لیکن ان کے دل بھیڑیوں کی طرح ہو ں گے۔جس کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ کسی حدیث کا استعمال مت کرو۔اور حدیث کے ساتھ مت کھیلو۔تم ٹی وی کا ایک قابل نفرت چہرہ اور نشے کے عادی ہو۔بہتر ہے کہ آپ اپنی نوکری تک رہیں جو کہ ’اداکاری" ۔دوسری صورت میں میں بھی یہ بتاؤں گا کہ آپ کے عقائد کیا ہیں اور آپ کو کیا تبلیغ ہے. اب مجھے مینشن سے ہٹائیں- معروف صحافی مہر تارڑ نے بھی اس کا جواب دیا اور کہا کہ انتہائی احترام کے ساتھ ، آپ کو اسلام، قرآن اور حدیث کے بارے میں بہت علم رکھتے ہیں۔آپ کو اس بات کا بھی علم ہو گا کہ دوسروں پر کیچڑ اچھالنے کو غیبت کہا جاتا ہے۔کیا دوسروں کی غلطیوں اور کمزوریوں کو دنیا کے سامنے بیان کرنا ٹھیک ہے ؟۔کیا اللہ کو یہ پسند ہے ؟۔ جس کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ کیا اللہ کو یہ پسند ہے جو حمزہ علی عباسی میرے ساتھ کر رہا تھا۔مجھ پر حدیث کا استعمال درست ہے کیا ؟۔ یہ کام میں نے شروع نہیں کیا۔پہلے آپ حمزہ کو بتائیں کہ غیبت کرنا اصل میں کیا ہے۔تاہم میں اس کو مزید جاری نہیں رکھ سکتا۔ اس تمام بحث کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی اور کہا گیا کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے درمیان سخت اختلافات موجود ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عظمیٰ بخاری نے مریم نواز کے 800والے برانڈڈ کپڑے پہننے بارے اپنے بیان کی وضاحت کر دی
چیئرمین لاہور بورڈ کی امتحانی مراکز کلاس رومز کی بجائے تعلیمی اداروں کے ہالزمیں منتقل کرنے کی ہدایات ..
پی ایچ اے ہیڈکوارٹر جیلانی پارک میں ہارٹی کلچر ڈائریکٹرز کا اجلاس
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
جاپانی ثقافتی قونصلرکا الحمرا آرٹس کونسل کا دورہ
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
لاہور،50ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد کا سینٹرل پولیس آفس کا مطالعاتی دورہ
لیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ،مزید 5 ملزمان گرفتار
سارہ احمد کی جانب سے چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈپارٹمنٹ کو ارسال کر دیا گیا،ترجمان
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
لیسکو کی100426 ڈیفالٹرز سے 2 ارب 88 کروڑ سے زائد کی ریکوری کرلی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی