ایڈ ہاک ازم کی بجائے مستقل ، طویل المدت پالیسیوں کی تشکیل نا گزیر ہے‘ پالیسیوں پر عملدرآمد ،نتائج کے حصول کیلئے ٹاسک فورس کا قیام ،ایسوسی ایشنز سے روابط کیلئے فوکل پرسنز کی تعیناتی کی جائے ،کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرزایسوسی ایشن کا مطالبہ
اتوار 24 جون 2018 16:20
(جاری ہے)
اجلاس میں کارپٹ انڈسٹری کو درپیش مسائل ، ان کے حل اور خصوصاً رواں سال اکتوبر میں منعقد ہونے والی کارپٹ کی عالمی نمائش کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ لیا گیا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمسایہ ممالک سمیت دیگر ممالک برآمدکنندگان کو سہولیات اور مراعات فراہم کر رہے ہیں جس کے نتائج بھی سب کے سامنے ہیں اس لئے ہمیں بھی کامیاب ممالک کے ماڈل کو سٹڈی کرناچاہیے ۔ انہوںنے کہا کہ نئی آنے والی حکومت وزارتوںمیں متعلقہ تجربہ رکھنے والی شخصیات کو ذمہ داریاں سونپے ، پالیسیوں پر عملدرآمد اورنتائج کے حصول کیلئے ٹاسک فورس کا قیام اور ایسوسی ایشنز سے روابط کیلئے فوکل پرسنز کی تعیناتی کی جائے ۔ پالیسیاں تشکیل دیتے وقت اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کو یقینی بنایا جائے جس کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام رواں سال اکتوبر میں منعقد ہونے والی کارپٹ کی عالمی نمائش میں غیر ملکی مندوبین کی کثیر تعداد شرکت کرے گی جس سے دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ روشناس کرانے میں مدد ملے گی ۔ درخواست ہے کہ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان سمیت تمام متعلقہ ادارے امسال بھی نمائش کی کامیابی کیلئے بھرپور معاونت فراہم کریں ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سوئی ناردرن کاگیس چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری، مزید 162 کنکشن منقطع، جرمانہ عائد
لاہورہائیکورٹ کی کامیاب امیدوارکے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست پر مدمقابل امید وار کو ترمیم ..
لاہورہائیکورٹ،سیاستدانوں کے نام پر سرکاری عمارتوں ،شاہراہوں ودیگر مقامات کو منسوب کرنے کیخلاف درخواست ..
پرویز الہی ٰکیخلاف دو مختلف مقدمات میں ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی،سماعت دو مئی تک ملتوی
پراسیکیوشن دفتر میں کیسوں کا ریکارڈ گم کرنے پر دو کلرکوںکو ایک ایک سال سروس ضبطی کی سزا
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
احتساب عدالت،بدعنوانی ریفرنس میں گرفتار شریک ملزم کی پلی بارگین کی درخواست منظور، ملزم کو رہا کرنے ..
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی کیخلاف کیس کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی گئی
عمران ریاض کے کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر نیب کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر سے جواب طلب
پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کیخلاف درخواست، وفاقی و صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن سمیت فریقین سے جواب طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند