مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم کیلئے رضا کاروں سے درخواستیں طلب کر لیں

اتوار 24 جون 2018 15:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2018ء) مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم کیلئے رضا کاروں سے درخواستیں طلب کر لیں۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کی انتخابی مہم میں کردار ادا کرنے کی خواہش رکھنے والے رضا کار وں سے اپنا نام ، ضلع کا نام اور تعلیمی قابلیت بارے وٹس ایپ نمبر 0324-7434229یاای میل [email protected]پر رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں