ْکمشنر کا ڈی سی لاہور کے ہمراہ گورنمنٹ ہائی سکول مقبول عام میں قائم پولنگ اسٹیشن کا دورہ

ہفتہ 23 جون 2018 23:17

لاہور۔23 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2018ء) کمشنر لاہور ڈویژن محمدمجتبیٰ پراچہ اور ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق نے جی او آر ون میں گورنمنٹ ہائی سکول مقبول عام میں بنائے گئے پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے وہاں پر ووٹ کاسٹنگ کے طریقہ کار پر ایکسر سائزکا جائزہ لیااور الیکشن کمیشن اور پولنگ عملہ نے کمشنر لاہور ڈویژن اور ڈی سی لاہور کو بریفنگ بھی دی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں