امتیا زرشید صدیقی کو نیا ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کرنے کا فیصلہ

جمعہ 22 جون 2018 23:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2018ء) نگران پنجاب حکومت نے امتیا زرشید صدیقی کو نیا ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز نگران وزیراعلی حسن عسکری نے امتیا زرشید صدیقی کو نیا ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینا ت کرنے کی منظور ی دی ۔گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد جلد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیاجائے گا ۔یاد رہے کہ نگران حکومت کی جانب سے تین روز قبل خاتون ایڈووکیٹ جنرل عاصمہ حامد کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں