سکھ یاتریوں کی گورو دوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں حاضری ، خصوصی عبادات کیں
پاکستان ہمارے گوروئوں کی دھرتی ہے ہمیں یہاں آکر دلی سکوں محسوس ہوتا ہے،سردار بلویندر سنگھ
جمعہ 22 جون 2018 23:05
(جاری ہے)
سیکورٹی کے علاہ ہمارے خدمت کرنے کے لیے متروکہ وقف املاک بورڈ کا عملہ موجود رہتا ہے ۔
جتھ کے ہمراہ بھارت سے آئے دیگر سکھ یاتری مر د وخواتین نے بتایا کہ گورو دوارہ میں صفائی کے انتظامات بہت اچھے ہیں ہمیں رہائش اور کھانے پینے کی سہولیات بہتر طریقہ سے میسر ہیں۔جس پر ہم متروکہ وقف املاک بورڈ کے بہتر شکر گزار ہیں۔یاتریوں نے گورو دوارہ کی خوبصورتی دیکھ کر بھی اظہار اطمنان کیا،سیکرٹری بورڈ محمد طارق خان نے بتایا کہ حکومت پاکستان کے احکامات کے مطابق ہم یاتریوں کی مہمان نوازی کے انتظامات کر رہے ہیں تاکہ دنیا بھر میں پاکستان کی نیک نامی میں اضافہ ہو۔انہوںنے مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے حوالے سے مزید بتایا کہ سکھ یاتری ایک دن یہاں پر قیام کریں گے جسکے بعد یاتری سپیشل ٹرین کے ذریعے گورو دوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب روانہ ہوں گے ۔اس دوران گورودوارہ کے اطراف اور روٹ پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ لوڈ شیڈنگ کی صورت میں اضافی جنریٹرز موجود ہیں ۔میڈیکل ،کھانا اور رہائی انتظامات کے لیے سپیشل ٹیموں کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے ۔انہوںنے بتایا کہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی مرکزی تقریب 29جون کو گورو دوراہ ڈیرہ صاحب لاہور میں ہو گی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
ریلوے انتظامیہ کی ملت ایکسپریس کے باندھی ریلوے سٹیشن کے سٹاپ میں3 ماہ کی توسیع
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
جاپانی ثقافتی قونصلر تکانہ کا الحمراء کا دورہ
کاہنہ کے علاقہ میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
لیسکو ہیڈ کوارٹر میں چیف ایگزیکٹو کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس
ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد