شہبازشریف (آج) لندن سے لا ہور پہنچیں گے

جمعرات 21 جون 2018 22:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2018ء) مسلم لیگ (ن) کے صدر وسابق وزیراعلیٰ پنجاب میا ں شہبازشریف آج بروز ( جمعہ ) کو لندن سے لا ہور پہنچیں گے ۔ شہبازشریف لندن اپنی بھاوج کلثوم نواز کی عیادت کے لئے گئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں