مسلم لیگ ق کے رہنما محمد بشارت راجہ کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان میں درخواست دائر
بشارت راجہ کی جانب سے فراہم کیا جانے والا بیان حلفی نا مکمل اور جھوٹ پر مبنی ہے : سیمل راجہ پری گل آغا کو دی گئی طلاق اور مجھ سے ہونے والی شادی جیسے اہم حقائق کو چھپایا گیا ،بشارت راجہ نے جعلسازی اور بد دیانتی کا مرتکب ہوتے ہوئے مکمل اثاثہ جات ظاہر نہ کئے ہیں
جمعرات 21 جون 2018 21:31
(جاری ہے)
بشارت راجہ کے ظاہر کردہ اثاثہ جات کی مالیت گذشتہ کئی سالوں سے جوں کی توں ہے۔
4حلقوں سے الیکشن لڑنے کے خواہش مند سیاستدان نے 2017 اور 2018 میں قیمتی گاڑیاں کوڑیوں کے بھاو،ْ خریدی ہیں۔ بشارت راجہ کی جانب سے دائر کردہ بیان حلفی میں موجودہ پیشہ کاروبار ظاہر کیا گیا مگر کاروبار کی کوئی تفصیل و ثبوت فراہم نہ کر کے حقائق کو چھپایا گیا ہے۔ درخواست گذار نے موقف اختیار کیا ہے کہ بشارت راجہ کی جانب سے اپنے بنک اکاونٹس میں موجود رقم اور نقدی کی کوئی تفصیل فراہم نہ کی گئی ہے۔بیان حلفی میں پری گل آغا کو 2015 میں دی گئی طلاق ثلاثہ اور درخواست گذار کیساتھ 2014 میں ہونے والی شادی جیسے اہم حقائق کو چھپانے کے علاوہ اثاثہ جات کو بد نیتی کی بناء پر مخفی رکھا گیا ہے۔ درخواست گذار کی جانب سے استدعا کی گئی کہ اعتراضات کی روشنی میں بشارت راجہ کو الیکشن لڑنے کے لئے نا اہل قرار دیتے ہوئے انکے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جائیں۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکرہے کہ سیمل راجہ کے وکلا کی جانب سے بشارت راجہ، حامد نواز راجہ اور محمد ناصر راجہ کو انتخابات میں حصہ لینے کے لئے نا اہل قرار دلوانے کے لئے ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرنے کی تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیرصحت کی زیر صدارت اجلاس، ڈی جی پی ڈی ایم اے نے بریفنگ دی
ئ*حصول انصاف کیلئے عدالتوں کی بھر پور معاونت کر رہے ہیں: نعیم الدین چودھری ایڈووکیٹ
ٓمسلم لیگ نون پنجاب کا تنظیمی اجلاس، میاں نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کے کی قرارداد منظور
سنٹرل پولیس آفس :پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ، شیلڈز، میڈلز اور سی سی ون سے نوازا ..
لاہور ، سی ٹی او کے بارش ونکاسی آب کا جائزہ لینے کیلئے شہر کی مختلف شاہراہوں کے دورے
سود، اللہ اوررسول ﷺ کے خلاف جنگ ہے۔ اس کو ختم کیے بغیرملکی معیشت بہترنہیں ہو سکتی : شجاع الدین شیخ
لاہورہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پرسماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے :بلال صدیق کمیانہ
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا میاں زاہد اسلام ومیاں شاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے ہالینڈ کی سفیرمسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ