عبدالعلیم خان نے زعیم قادری کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دے دی

جمعرات 21 جون 2018 19:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماعبدالعلیم خان نے زعیم قادری کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دے دی، تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے کہا کہ زعیم قادری فیصلہ کریں، ان کا خیر مقدم کریں گے، مسلم لیگ (ن) کی اصلیت سامنے آگئی ہے، (ن) لیگ نے ہمیشہ کارکنوں کا استحصال کیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو عبدالعلیم خان نے کہا کہ زعیم قادری پختہ سیاسی رہنما ہیں انہیں انکا حق ملنا چاہیے، زعیم قادری فیصلہ کریں، ان کا خیر مقدم کریں گے، مسلم لیگ (ن) کی اصلیت سامنے آگئی ہے، (ن) لیگ نے ہمیشہ کارکنوں کا استحصال کیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں