صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعرات 21 جون 2018 17:00

لاہور۔21جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2018ء) مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں کچھ اس طرح رہیں، آلو کچہ چھلکا23 سے 25 روپے فی کلو، پیاز24 سی25 روپے ، ٹماٹر18سی19 روپے فی کلو فروخت ہوا ،ْ اسی طرح چائنہ ادرک 160 سے 166 روپے ، پالک 09 سی10 ، بینگن22سے 23 روپے ، بھنڈی توری36 سی38 روپے ،کریلہ22 سی23روپے، گھیا کدو21سی22 روپے ،مٹر87سے 90 روپے ، اروی48 سے 50 روپے ،شملہ مرچ33 سی35 روپے ، پھول گوبھی33 سی35 روپے ، بند گوبھی23 سی25 روپے، شلجم23سے 25 روپے ،مولی14سے 15 رو پے اورلیموںدیسی 101 سی105 روپے فی کلو رہا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں