صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعرات 21 جون 2018 17:00

لاہور۔21جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2018ء) مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو پہاڑی 164 سے 170 روپے اور سیب کالا کلو میدانی96 سی100 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کیلا 87 سی90 روپے فی درجن ، کھجور ایرانی 144 سی150 روپے‘تربوز 14 سے 15‘خربوزہ 33 سے 35 روپے کلو‘آم انور رٹول125 سے 130‘آم دوسہری101سے 105 ‘آم سندھڑی 101 سی105روپے فی کلو‘آڑو77 سے 80 فی کلو فروخت ہوا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں