لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعرات 21 جون 2018 17:00

لاہور۔21جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2018ء) مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر184 اور برائلر گوشت 275 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن76 روپے میںفروخت ہوئے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں