ایل ڈی اے کے اوقات کار دن8بجے سے سہ پہر3بجے تک کر دیئے گئے

جمعرات 21 جون 2018 15:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2018ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دفتر ی اوقات کارتبدیل کر دیئے گئے ۔ پیر سے جمعرات اور ہفتہ کو دن8بجے سے سہ پہر3 بجے تک جبکہ جمعہ کو دن 12بجے تک دفاتر میں کام ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں