زعیم حسین قادری نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا
میری تین نسلوں کا تعلق ن لیگ سے رہا ہے،آج پارٹی ایسے سوالات پوچھ رہی ہے جیسے کسی لوٹے سے پوچھے جاتے ہیں۔ن لیگی سینئررہنماء زعیم قادری کی نجی ٹی وی سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 جون 2018 14:59
(جاری ہے)
وہ آج اپنے سیاسی مستقبل کا باضابطہ اعلان بھی کریں گے۔
واضح رہے اس سے قبل مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء چوہدری نثار بھی آزاد الیکشن لڑنے کا ارادہ ظاہر کرچکے ہیں۔انہوں نے مسم لیگ ن کی قیادت سے بعض معاملات پرناراض ہونے کے باعث آزاد پارٹی سے دوری اختیار کررکھی ہے۔جبکہ چوہدری نثار پارٹی قیادت سے ناراضگی کا اظہار بھی کرچکے ہیں ۔اسی طرح چوہدری نثار اس بات پربھی پارٹی قیادت سے ناراض ہیں کہ مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سے امیدواروں سے انٹرویو کا سلسلہ کیوں شروع کیا۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ٹکٹ دینے کیلئے امیدواروں سے انٹرویو کاسلسلہ میری وجہ سے شروع کیا ہے تاکہ میں بھی پارٹی کے سامنے پیش ہوکر انٹرویو دوں اور پھر ٹکٹ کی درخواست بھی کروں ۔انہوں نے واضح کیا کہ میں نے مسلم لیگ ن کا 34سال بوجھ اٹھایا ہے۔لیکن میں اب کسی کی جوتیاں نہیں اٹھا سکتا۔پارٹی ٹکٹ کیلئے کسی کا محتاج نہیں ہوں۔انہوں نے بعض مواقعوں پرآزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا ارادہ بھی ظاہر کیا ہے۔گزشتہ روز سینیٹرپرویز رشید کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار پارٹی سے عملی طور پرعلیحدگی اختیار کرچکے ہیں۔جب بھی پارٹی مشکل میں ہوتی ہے توچوہدری نثار دوسری جانب کھڑے ہوجاتے ہیں۔ اس کے برعکس خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم چوہدری نثار کو واپس لے کرآئیں گے ۔چوہدری نثار مسلم لیگ ن کے پرانے رہنماء ہیں۔تاہم پارٹی قیادت کے اسن کے ساتھ پچھلے چار سالوں میں تعلقات کشیدہ ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ