ْموڈیز نے ترقی کرتی شرح نمو کے حکومتی دعوائوں کا پول کھول کر رکھ دیا ہے ‘میاں مقصود احمد
شعبہ ہائے زندگی کے کسی بھی سیکٹر میں بہتری کی کوئی امید نظر نہیں آتی ، صوبے کی10کروڑ عوام بے یارومددگار ہیں ان کاکوئی پرسان حال نہیں‘متحدہ مجلس عمل پنجاب کے صد اور امیر جماعت اسلامی پنجاب کی منصورہ میں عوامی وفود سے گفتگو
جمعرات 21 جون 2018 15:12
(جاری ہے)
ٹیکس نادہندگان آزادانہ گھومتے پھرتے ہیں انکو کوئی پوچھنے والا ہی نہیں۔
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی حکومت نے اپنے آخری سال میں قابل ٹیکس آمدنی کی حد بارہ لاکھ سالانہ کردی تھی جس سے پانچ لاکھ سے زائد ٹیکس دہندگان انکم ٹیکس ادا کرنے سے مشثنیٰ ہوگے بعد میں پارلیمنٹ سے منظور کرائے گے فنانس بل میں چھ تا بارہ لاکھ آمدنی والوں پر چند سو روپے ماہانہ کا معمولی سا ٹیکس عائد کر دیا گیا ۔حکمرانوں کی جانب سے غریب افراد پر ٹیکسوں کی بھر مار اور اشرافیہ کو کھلی چھٹی دوہرے معیار ات ہیں جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔ انہوںنے اس حوالے سے مزید کہاکہ لوڈشیڈنگ،مہنگائی،بے روزگاری،لاقانونیت،رشوت خوری،میرٹ کے برعکس تعیناتیاں اور دہشت گردی جیسے سنگین مسائل جوں کے توں موجودہیں۔شعبہ ہائے زندگی کے کسی بھی سیکٹر میں بہتری کی کوئی امید نظر نہیں آتی۔ سابق حکمرانوں نے سڑکوں کی توڑپھوڑ کانام ترقی رکھ دیا تھا۔اب عوام مسلم لیگ ن حکومت کی اصلیت جان چکے ہیں۔اگلے ماہ عام انتخابات میں کرپٹ حکمرانوں کا انجام بھی ماضی میں2013کے انتخابات کی طرح پیپلز پارٹی جیسا ہوگا۔ میاں مقصود احمد نے کہاکہ صوبے کی10کروڑ عوام بے یارومددگار ہیں ان کاکوئی پرسان حال نہیں۔نوجوان اور پڑھے لکھے افراد جرائم کی دلدل میں دھنستے چلے جارہے ہیں۔اقرباپروری کے باعث ادارے تباہ حال ہوچکے ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور نیب آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد،تین سوسے زائد متاثرین نے دادرسی کیلئے شرکت کی
علی امین گنڈا پوروفاق پرقبضہ کر کے انتشارپھیلانا چاہتے ہیں‘ سپیکر پنجاب اسمبلی
صوبائی وزیرصحت کی زیر صدارت اجلاس، ڈی جی پی ڈی ایم اے نے بریفنگ دی
ئ*حصول انصاف کیلئے عدالتوں کی بھر پور معاونت کر رہے ہیں: نعیم الدین چودھری ایڈووکیٹ
ٓمسلم لیگ نون پنجاب کا تنظیمی اجلاس، میاں نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کے کی قرارداد منظور
سنٹرل پولیس آفس :پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ، شیلڈز، میڈلز اور سی سی ون سے نوازا ..
لاہور ، سی ٹی او کے بارش ونکاسی آب کا جائزہ لینے کیلئے شہر کی مختلف شاہراہوں کے دورے
سود، اللہ اوررسول ﷺ کے خلاف جنگ ہے۔ اس کو ختم کیے بغیرملکی معیشت بہترنہیں ہو سکتی : شجاع الدین شیخ
لاہورہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پرسماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے :بلال صدیق کمیانہ
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ