چوہدری نثار نےپارٹی سےعملی طورپرعلیحدگی اختیارکرلی،پرویز رشید
چوہدری نثار پھرمشکل وقت میں نوازشریف کومائنس کرنےوالوں کیساتھ کھڑےہوگئے،چوہدری نثارکوامید تھی پارٹی ان کےپاس آجائےگی،نوازشریف کوگالی دینےکا مطلب انعام پانا ہے۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ بدھ 20 جون 2018 19:44
(جاری ہے)
اب بھی پارٹی پرمشکل وقت آیا توچوہدری نثار دوسری طرف کھڑے ہوگئے ہیں۔
چوہدری نثار ایک بار پھر نوازشریف کو مائنس کرنے والوں کے ساتھ کھڑے ہوگئے ہیں۔نوازشریف کوسیاست سے باہر نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ چوہدری نثار کو امید تھی کہ نوازشریف کے بعد پارٹی ان کے پاس آجائے گی۔ پرویز رشید نے کہا کہ موٹروے کی تعمیر میں چوہدری نثار نے من مانی کی ۔اس وقت چوہدری نثار لاڈلے تھے۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار نے 5ارب روپے کے جو فنڈز لیے ہیں ہم منتظر ہیں کہ وہ قرض کب اتارتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نثار اس وقت پارٹی قیادت کیخلاف زہراگل رہے ہیں۔ لیگی ارکان چوہدری نثار کو اپنا ساتھی نہیں سمجھتے۔ نوازشریف کی خوشامد کا مطلب خود کومشکل میں ڈالنا ہے۔ نوازشریف کو گالی دینے کا مطلب انعام پانا ہے۔ لیکن مسلم لیگ ن ایک بند مٹھی کی طرح متحد ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ماروی میمن اور انوشہ رحما ن نے پارٹی ٹکٹ کیلئے اپلائی ہی نہیں کیا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
حکومت حجاج کرام کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے، حجاز مقدس جا کر انتظامات کا خود جائزہ لوں گا، چوہدری ..
لیسکو کی واہگہ روڈ سب ڈویژن میں خراب کارکردگی پر اسسٹنٹ لائن مین کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا،ترجمان
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
ٹریفک وارڈنز کیلئے مناواں لائنز میں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی زیرصدارت خواتین کے تحفظ بارے اجلاس
وزیر اعلی مریم نواز کا جناح ہائوس و گیلری کا دورہ، دیواروں پر شرپسندوں کی بداعمالی کی کالک دیکھ کر دکھ ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت ستھرا پنجاب، پتنگ بازی، روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ بارے اجلاس
لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب
افواج پاکستان کی عزت ہر محب وطن پاکستانی کی ریڈ لائن ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر لاہورپہنچ گئے، آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
پنجاب اسمبلی نے سانحہ نو مئی کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف