سردارجمال لغاری کاانتخابی حلقےکا دورہ،لوگوں نےآڑے ہاتھوں لےلیا
5سال بعدنورانی چہرہ دیکھ رہے،لوگوں کا مکالمہ، علاقے کی 42کلومیٹرسڑک کس نے بنائی؟ جمہوریت نے بنائی،علاقہ مکینوں کاجواب، چپ کرجمہوریت جمہوریت ،ہمیں سب پتا ہے کہ جمہوریت کیا ہوتی ہے، ایک ووٹ کی پرچی قبیلے کے سربراہ کودے رہے ہو، اس پراتنا ناز؟ سردارجمال لغاری
ثنااللہ ناگرہ بدھ 20 جون 2018 18:49
(جاری ہے)
ایک نوجوان نے کہا کہ 5سال بعد آپ کا نورانی چہرہ دیکھ رہے ہیں 5 منٹ بات کرلیں۔ ویڈیو بنانا بند کریں ۔ویڈیو بنانا بند ہوگی توآرام سے بات ہوجائے گی۔نوجوان اور علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا کہ پانچ منٹ کا آپ سے وقت مانگ رہے ہیں آپ سے کچھ گلے شکوے کرنے ہیں۔سردار لغاری نے کہا کہ بعد میں بات کروں گاابھی میں ووٹ مانگنے نہیں افسوس کرنے آیا ہوں۔
جس پر لوگوں نے شکوہ کیا کہ پانچ سال پہلے لوگ مرے ہیں اب افسوس کرنے آئے ہیں۔ سردار جمال خان لغاری نے لوگوں سے سوال کیا کہ علاقے کی 42 کلومیٹر طویل سڑک کس نے بنائی ہے؟ جس پر نوجوان نے جواب دیا کہ جمہوریت نے بنائی ہے۔جمال لغاری نے کہا کہ چپ کرجمہوریت جمہوریت ،ہمیں سب پتا ہے کہ جمہوریت کیا ہوتی ہے۔انہوں نے خبردار کیا کہ ایک ووٹ کی پرچی قبیلے کے سربراہ کودے رہے ہو، اس پراتنا ناز اور اتنااکڑ رہے ہو؟ قبیلے کے لوگوں نے کہا کہ آپ ہمارے سوالوں کا جواب دے دیں ۔جس پرجمال لغاری نے کہا کہ جواب 25 جولائی کودیں گے۔ جس پرلوگوں نے جواب دیا کہ ہمیں آج ہی جواب چاہیے۔ لوگوں کے اصرار پرجمال لغاری نے واپس جانا ہی غنیمت جانا۔ اس موقع پرلوگوں نے جمال لغاری کی آمد پر احتجاج بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع