ق لیگ بننےسےبڑا نقصان چوہدری شجاعت کا ہوا،سعد رفیق
چودھری شجاعت سمجھ دار آدمی ہیں،چوہدری شجاعت کی نوازشریف کونصیحت میں سمجھداری ہوتی تھی۔سابق وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ بدھ 20 جون 2018 18:16
(جاری ہے)
خواجہ سعد رفیق نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ لوہے کی چنے چبانے والی بات لڑ گئی،اب مجھے چنے چبانے پڑ گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ڈوری ہلانے کی بات کرتا ہوں تودوسرے دن جواب مل جاتا ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ نیب کے اندر سابق صدر پرویز مشرف کی باقیات بیٹھی ہوئی ہیں۔سابق وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ شجاعت صاحب سمجھ دار آدمی ہیں۔چوہدری شجاعت کی نوازشریف کونصیحت میں سمجھداری ہوتی تھی۔ ق لیگ بننے سے بڑا نقصان چوہدری شجاعت کا ہوا ہے۔ دوسری جانب سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نوازکی عیادت کیلئے ہارلےاسٹریٹ کلینک لندن پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پرانہوں نے بیگم کلثوم نواز کی طبیعت سے متعلق سوال پر کہا کہ کلثوم نوازکی طبیعت کے بارے میں کچھ دیرمیں بریف کروں گا۔ ان سے مزید سوال کیا گیا کہ آپ کا 30 سال کا دیرینہ رفیق آپ کا ساتھ چھوڑ گیا؟ اس بارے کچھ کہیں گے؟ جس پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے جواب دیا کہ آپ کس کی بات کر رہے ہیں؟متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی حلقہ خواتین ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی سرکاری دعوت پرقطر روانہ
جی سی یو میں ناسا آرٹیمس پروگرام کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
پنجاب پولیس کے 5 سب انسپکٹرز سی ایس ایس میں کامیاب
لاہور پولیس نے صوبے کا پہلا سائبر کرائم فسیلیٹیشن سینٹر بنا لیا
لاہور ہائیکورٹ نے شاہ پورکانجراں مویشی منڈی کا ٹھیکہ منسوخ کر دیا
جماعت اسلامی کسانو ں کے مطالبات کے حق میں 16مئی کو لاہور میں احتجاج کریگی‘لیاقت بلوچ
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد
موٹر وے کے اطراف میں گندم کا بھوسہ جلانے پر پابندی عائد
کینا ل روڈ پر عجیب و غریب لائٹس لگا کر عوامی پیسے کو ضائع کیا گیا،سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
شاہدرہ سے اغوا ہونے والی 8سالہ بچی باحفاظت بازیاب ،ملزمان گرفتار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چاند پربھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول
-
نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کی تکینکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ